17 اور 18 مئی کا ٹیسٹ صرف درج ذیل کیڈرز اور ڈومیسائل ہولڈرز کے لیے شیڈول ہے:
- CT اور PST – برائے کوہاٹ ڈویژن کے اضلاع، ضلع مہمند، خیبر، اور سب ڈویژن حسن خیل (پشاور) کے ڈومیسائل/سپاؤس ڈومیسائل ہولڈرز کے لیے
- DM اور PET – برائے ضلع پشاور، خیبر، مہمند، اور سب ڈویژن حسن خیل (پشاور) کے ڈومیسائل/سپاؤس ڈومیسائل ہولڈرز کے لیے
نوٹ: مندرجہ بالا کیڈرز اور اضلاع/ڈومیسائل کے علاوہ دیگر کیڈرز اور اضلاع کے امیدواروں کے ٹیسٹ تاحال شیڈول نہیں ہوئے۔ جب آپ کا ٹیسٹ شیڈول کیا جائے گا تو آپ کو اطلاع دی جائے گی۔